چاندنظرنہیں آیا،یکم ربیع الثانی 2فروری کو ہوگی

جمعہ 31 جنوری 2014 21:32

چاندنظرنہیں آیا،یکم ربیع الثانی 2فروری کو ہوگی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جنوری۔2014ء)رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا ہے، لہٰذا ماہ ربیع الاوّل 30دن پر مشتمل ہوگا جبکہ یکم ربیع الثانی 1435ھ اتوار2فروری کوہوگی۔