چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں ایف سی موبائل کے قریب دھماکا

ہفتہ 1 فروری 2014 12:04

چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں ایف سی موبائل کے قریب دھماکا

چار سدہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1 فروری 2014ء) چار سدہ کی تحصیل شب قدر میں ایف سی کی موبائل کے قریب دھماکا ہو ا۔

(جاری ہے)

دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، دھماکا خیز مواد سڑک کنارے نصب تھا ۔سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

متعلقہ عنوان :