انگلینڈ، آسٹریلیا اور بھارت کرکٹ میں نو آبادیاتی نظام لانا چاہتے ہیں، عمران خان
ہفتہ 1 فروری 2014 15:04
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1 فروری 2014ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ کرکٹر عمران خان نے کہا ہے کہ انگلینڈ، آسٹریلیا اور بھارت انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی تشکیلِ نو کی آڑ میں تصادم کے بیج بو کر نو آبادیاتی نظام لانا چاہتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ 3 ممالک کے اس مجوزہ مسودے نے ماضی کی یاد تازہ کر دی ہے جب کرکٹ پر انگلینڈ اورآسٹریلیا حکمران بن کر بیٹھے تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے 1993 میں آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کی تھی جہاں وہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کا تکبر دیکھ کر حیرت زدہ ہو گئے تھے، ایسا محسوس ہو رہا ہے انگلینڈ، آسٹریلیا اور بھارت ویٹو پاور حاصل کرنے لے لئے وہ دور واپس لانے کے لئے سر دھڑ کی بازی لگا رہے ہیں، اگران ممالک کی سازش کامیاب ہو گئی تو کرکٹ پرصرف ان 3 ممالک کی اجارہ داری قائم ہو جائے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.