ملک میں قیام امن کیلئے شریعت نافذ کرنا ہوگی، علامہ محمد احمد لدھیانوی
جمعہ 7 فروری 2014 17:49
خیرپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7فروری 2014ء)اہلِ سنت والجماعت کے سربراہ علامہ محمد احمد لدھیانوی نے کہا ہے کہ ملک میں قیام امن کیلئے شریعت نافذ کرنا ہوگی، دعاگو ہیں کہ حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوں۔
(جاری ہے)
جامعہ حیدریہ گراوٴنڈ میں علامہ علی شیرحیدری کی یاد میں منعقدہ کل پاکستان امام اہلِ سنت کانفرنس نے خطاب کرتے ہوئے علامہ محمد احمد لدھیانوی کا مزید کہنا تھا کہ علامہ علی شیرحیدری علم کا خزانہ اوراسلامی علم کی مکمل یونیورسٹی تھے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ علامہ علی شیرحیدری کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار کیے جائیں۔
مزید اہم خبریں
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.