ذکا اشرف برطرفی کیس، جسٹس شوکت عزیزصدیقی نےکیس کی سماعت سےمعذرت کرلی
بدھ 12 فروری 2014 11:46
اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2014ء) جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سابق چیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ چوہدری ذکا اشرف برطرفی کیس کی سماعت سے معذوری ظاہر کرتے ہوئے معاملہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کورٹ کو بھیج دیا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ایڈوکیٹ طارق اسد کی جانب سے نجم سیٹھی کی بطور چیرمین بحالی کیس کی سماعت شروع ہوئی تو جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کہنا تھا کہ وہ پی سی بی کے برطرف چیرمین چوہدری ذکا اشرف کی برطرفی کیس کی سماعت نہیں کرسکتے کیونکہ اس حوالے سے ان کا ماضی کا تجربہ اچھا نہیں رہا۔
جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کیس کی سماعت سے معذوزی ظاہر کرتے ہوئے معاملہ چیف جسٹس اسلام آباد کورٹ کے سپرد کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ جسٹس شوکت صدیقی نے گزشتہ برس چیر مین پی سی بی چوہدری ذکا اشرف کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا تھا جنھیں بعد میں 2 رکنی ڈویزنل بنچ نے حال ہی میں برطرف کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
کراچی کو ایک دن بند رکھنے سے ساڑھے 3 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.