ایم کیو ایم مختلف قومیتوں کے پھولوں پر مشتمل ایک ایسے گلدستے کی مانند ہے جس کی خوشبو سے آج ملک کا کونا کونا مہک رہا ہے،محمد علی شاہ
ہفتہ 15 فروری 2014 17:26
ٹنڈو الہ یار(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15فروری 2014ء) متحدہ قومی موومنٹ مختلف قومیتوں کے پھولوں پر مشتمل ایک ایسے گلدستے کی مانند ہے جس کی خوشبو سے آج ملک کا کونا کونا مہک رہا ہے ۔ سندھ دشمن قوتوں نے سندھ دھرتی کے باشندوں کو آپس میں لڑوانے کی ہر کوشش کر کے دیکھ لی ہے مگر سندھ کی عوام قائد تحریک الطاف حسین کی قیادت میں آج پہلے سے زیادہ متحد اور منظم ہو چکی ہے ۔
ان خیالات کا اظہار ایم کیو ایم ٹنڈو الہ یار زون کے زونل انچارج سید محمد علی شاہ نے رند آباد کالونی میں رند برادری ، خاصخیلی برادری اور اوڈھ برادری سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد کی ایم کیو ایم میں شمولیت کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا ۔ اس موقع پر انکے ہمراہ موجود اراکین زونل کمیٹی ثاقب احمد خانزادہ ، مقبول حسین اوٹھو اور امجد حسین جاگیرانی نے بھی محفل کے شرکاء سے خطاب کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.