الیکشن میں صرف 35 پنکچر نہیں بلکہ پوری ٹیوب ہی پنکچر زدہ ہے‘ شیخ رشید احمد
منگل 18 فروری 2014 16:29
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18فروری 2014ء) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہالیکشن میں صرف 35 پنکچر نہیں بلکہ پوری ٹیوب ہی پنکچر زدہ ہے، اگر ایک ہفتے میں سیز فائر نہ ہوا تو مذاکرات ختم سمجھیں، مذاکراتی کمیٹیاں میڈیا کی ٹیمیں ہیں، مارچ کے بعد معاملہ ادھر یا ادھر ہوجائے گا، مذاکراتی عمل میں فوج آن بورڈ نہیں ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کوئی بڑا واقعہ ہونے جارہا ہے، کراچی میں پولیس پر حملہ اور ایف سی اہلکاروں کا قتل بڑے سنگین واقعات ہیں۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے میرے بیان کے رد عمل میں کہا کہ فوج آن بورڈ ہے، میں واضح طور پر کہتا ہوں کہ فوج آن بورڈ نہیں، مذاکرات کیلئے بنائی گئیں کمیٹیاں میڈیا کی ٹیمیں ہیں، فوج اور آئی ایس آئی کے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے، طالبان سے مذاکرات کا معاملہ زیادہ دن نہیں چلے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.