پاکستانی تحفظات دورکرنے کی ہرممکن کوشش کریں گے، امریکی سفیر
بدھ 19 فروری 2014 21:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19فروری۔2014ء) امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے تحفظات دورکرنے کی ہرممکن کوشش کرے گا۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی جس میں چوہدری نثارعلی نے رچرڈ اولسن پر واضح کیا کہ پاک امریکا تعلقات میں شفافیت انتہائی ضروری ہے اور پاکستانیوں کے لئے اپنے مفادات کا تحفظ بھی نہایت مقدم ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے امریکا کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات اچھے ہیں اور امید ہے کہ مستقبل میں یہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔س موقع پر امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ رواں سال کے آخر میں نیٹو افواج کے افغانستان سے انخلا کے بعد پاکستان کا خطے میں اہم کردار ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا تمام معاملات میں پاکستان کے تحفظات دور کرنے کی ہر ممکن کوشش کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.