شمالی وزیرستان سے لوگوں نے نقل مکانی شروع کردی، لوگ بنوں، کرک اور لکی مروت کے علاوہ دیگر علاقوں کا رخ کررہے ہیں ،ذرائع

جمعہ 21 فروری 2014 14:51

شمالی وزیرستان سے لوگوں نے نقل مکانی شروع کردی، لوگ بنوں، کرک اور لکی ..

شمالی وزیرستان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروری 2014ء) شمالی وزیرستان میں گزشتہ روز جیٹ طیاروں کی بمباری کے بعد مختلف علاقے سے لوگوں نے نقل مکانی شروع کردی۔

(جاری ہے)

شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز جیٹ طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بم باری کی تھی۔کارروائی کے بعد میران شاہ، میر علی اور دیگر علاقوں سے سیکڑوں خاندان نے نقل مکانی شروع کردی ہے۔ذرائع کے مطابق لوگ بنوں، کرک اور لکی مروت کے علاوہ دیگر علاقوں کا رخ کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :