شمالی وزیرستان میں کئے گئے آپریشن میں کون مارے گئے ، معلوم نہیں ہوسکا ، پروفیسر ابراہیم
جمعہ 21 فروری 2014 14:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروری 2014ء) جماعت اسلامی کے رہنما اور طالبان مذاکراتی کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں کئے گئے آپریشن میں کون مارے گئے ، معلوم نہیں ہوسکا ، کشمیر میں آزادی کی تحریک چل رہی ہے ، معصوم کشمیری بھارت سے آزادی کے طالب ہیں ، جیٹ طیاروں سے بمباری نہیں کی گئی ۔ایک انٹرویو میں پروفیسر ابراہیم نے کہاکہ بھارت نے کشمیر پر جیت طیاروں سے بمباری بھی تو نہیں کی لہذا حکومت کو چاہیے کہ اس قسم کی کارروائیاں نہ کرے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ کشمیر میں آزادی کی تحریک چل رہی ہے اور معصوم کشمیری بھارت سے آزادی کے طالب ہیں تاہم اس کے باوجود وہاں جیٹ طیاروں کی بمباری نہیں کی گئی یہاں کا معاملہ مختلف ہے اور یہاں طالبان آزادی کا مطالبہ نہیں کر رہے ہیں لہذا حکومت کو چاہیے کہ اس قسم کی کارروائیاں نہ کرے کیونک جیٹ طیاروں کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ کون دہشتگرد ہے اور کون معصوم نہتا بیگناہ شہری ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.