گاجر کا استعمال جلد اور چھاتی کے کینسر کے لئے مفید ہے‘ حکماء
جمعہ 21 فروری 2014 15:04
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروری 2014ء )تر گرم تاثیر کی حامل گاجر میں وٹامن ای کا بھر پور خزانہ ہونے کے ساتھ ساتھ اس کا جوس تولیدی صحت، کئی اقسام کے کینسر، امراض جگر کیلئے بہت مفید ہے،اسکے علاوہ اس کا استعمال نظر اور دل کیلئے بھی زود اثر ہے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار ادارہ تحقیقات طبیہ رجسٹرڈ پاکستان کے زیر اہتمام فرحت دواخانہ المدینہ روڈ لاہور میں منعقدہ مجلس مذاکرہ ”گاجر اور انسانی صحت“کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے پروفیسر حکیم سید عمران فیاض، حکیم سید عارف رحیم، حکیم محمد افضل میو، حکیم غلام فرید میر، حکیم محمد اکرم مغل، حکیم غلام سرور بھٹی نے کیا ۔
حکماء نے کہا کہ گاجر کے اندر پائے جانے والے فائبر انسانی صحت کیلئے بہت مفید ہوتے ہیں۔ گاجر کا رنگ جتنا گہرا ہو گا اس میں کیروٹین بھی اتنا زیادہ ہو گا۔ گاجر کا جوس کئی اقسام کے کینسر، جیسے جلد اور چھاتی کا کینسر وغیرہ کو روکنے میں مدد کرتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.