پارلیمنٹ لاجز میں جمشید دستی کے کمرے کے باہر کوئی شراب کی بوتل چھوڑ گیا

جمعہ 28 فروری 2014 14:24

پارلیمنٹ لاجز میں جمشید دستی کے کمرے کے باہر کوئی شراب کی بوتل چھوڑ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28فروری 2014ء) پارلیمینٹ لاجز میں شراب و چرس نوشی کے بیان کے بعد گذشتہ شب نامعلوم شخص جمشید دستی کے کمرے کے باہر شراب کی خالی بوتل رکھ گیا۔

(جاری ہے)

جمشید دستی نے واڈکا شراب کی خالی بوتل پارلیمینٹ لاجز میں تعینات پولیس اے ایس آئی کے حوالے کردی اور کہا کہ ان کا سچ بعض لوگوں کو پسند نہیں مگر وہ سچ بولتے رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :