قومی مالیاتی کمیشن کے تحت صوبوں کو 672ارب 13کروڑ روپے فراہم کئے گئے،پنجاب کو299ارب 45کروڑ ، سندھ کو 189، خیبرپی کے کو 109 اور بلوچستان کو 73ارب 67کروڑ منتقل کئے گئے

اتوار 9 مارچ 2014 21:34

قومی مالیاتی کمیشن کے تحت صوبوں کو 672ارب 13کروڑ روپے فراہم کئے گئے،پنجاب ..

اسلام آباد/لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔2014ء) رواں مالی سال پہلی ششماہی کے دوران قومی مالیاتی کمیشن کے تحت صوبوں کو 672ارب 13کروڑ روپے فراہم کئے گئے۔

(جاری ہے)

وزارت خزانہ کے مطابق پنجاب کو سب سے زیادہ 299ارب 45کروڑ روپے، سندھ کو 189ارب روپے،، خیبرپختونخوا کو 109 ارب اور بلوچستان کو 73ارب 67کروڑ روپے منتقل کئے گئے۔

متعلقہ عنوان :