کالعدم تحریک طالبان نے سیاسی دفاتر کھولنے کیلئے مشاورت شروع کر دی، اتفاق رائے ہونے پر کراچی ، پشاور میں سیاسی دفاتر کھولے جائیں گے ، طالبان دفترکھولنا چاہیں تو ہم تعاون کے لئے تیار ہیں، وزیر صحت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی
اتوار 9 مارچ 2014 22:18
پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔2014ء) کالعدم تحریک طالبان نے مذاکرات سے پہلے 2صوبائی دارالحکومتوں میں سیاسی دفاتر کھولنے کیلئے مشاورت شروع کر دی ہے ۔ طالبان ذرائع کے مطابق طالبان نے اپنے زیر سایہ کام کرنے والی عسکری تنظیموں سے پاکستان میں سیاسی دفاترکھولنے کیلئے تجاویز طلب کر لی ہیں ۔ تمام گروپوں کی طرف سے اتفاق رائے کے بعد پشاور اور کراچی میں سیاسی دفاتر کھولے جائیں گے ۔
ذرائع کے یہ بھی کہنا تھا کہ طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کا نام سیاسی شوریٰ اس لئے رکھا تھا کہ مستقبل میں یہ کمیٹی سیاسی حوالے سے اہم فیصلے کر سکےجبکہ دوسری جانب وزیرصحت خیبر پختونخوا شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ ہم امن کے لئے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں، پہلے بھی کہا تھا کہ اگر طالبان دفترکھولنا چاہیں تو ہم تعاون کے لئے تیار ہیں لیکن ہمارا مذاق اڑایا گیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.