راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبہ کا افتتاح 23مارچ کووزیر اعلی پنجاب میاں شہبا ز شر یف کر یں گے

جمعہ 21 مارچ 2014 20:47

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبہ کا افتتاح 23مارچ کووزیر اعلی پنجاب ..

راولپنڈ ی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2014ء) راولپنڈی اسلا م آ با د میٹرو بس منصو بہ کا افتا ح 23مارچ کو ہو گا ، وزیر اعلی پنجاب میاں شہبا ز شر یف منصو بہ کا افتتا ح کر یں گے ، منصو بہ کی وفاقی اور صو با ئی حکو مت نے منظوری دی ہے منصو بہ پر 38.05بلین روپے لا گت آ ئے گی اور یہ دس ما ہ کی قلیل مد ت میں مکمل ہو گا اس منصو بہ پر آ نے والے اخراجات ففٹی ففٹی ہونگے کمشنر راولپنڈ ی زاہد سعیدنے کنسلٹنٹ کمپنی نیسپاک کے نا ئب صدر قا ضی افتخا ر، اور جنر ل مینیجر دا نش ر ضا کے ہمراہ منصو بہ کے حوالہ سے میڈ یا بر یفنگ میں بتا یا کہ منصو بہ پر وزارت دفا ع ، جی ایچ کیو ، اور شمس آ باد کے قر یب حسا س ادارے ، سمیت فیض آ باد میں رہا ش پذ یر وفاقی وزیر دا خلہ نے منصو بہ پر کسی قسم کے تحفظا ت کا اظہار نہیں کیا پشاور موڑ اسلام آ باد پر انٹر چینج بنا یا جا ئے گا جس پر 4.7بلین روپے اخراجات کا تخمینہ ہے میٹرو منصو بہ سے سی ڈی اے کے ما سٹر پلان کی کو ئی خلاف ورزی نہیں ہو گی ، انھو ں نے بتا یا کہ اس منصو بہ سے راولپنڈ ی اسلا م آ باد کے 1,53000لو گ روزانہ سفر کر سکیں گے

کمشنر نے بتا یا کہ منصو بہ پر کا م کے لئے 09کمپنیوں نے ٹینڈر میں حصہ لیا سب سے کم بو لی دینے والی کمپنیوں میں تر ک اور پاکستانی کمپنیوں کو یہ کا م دیا گیا ہے جو مشتر کہ طور پر منصو بہ پر کا م کر یں گی کمشنر نے بتا یا کہ راولپنڈ ی میں فلش مین صدر کے قر یب سے فیض آ باد تک تما م پرانے بس سٹاپ میٹرو بس کے سٹاپ ہو نگے راولپنڈ ی اسلا م آ باد کے در میان 24بس اسٹیشن ہو نگے جہا ں معذور اور بز ر گ شہر یوں کے لئے لفٹ سمیت ٹو ائلٹ کی سہو لت بھی موجود ہو گی منصو بہ کی تکمیل کے لئے 28کنال اراضی ایکوائر کی گئی ہے جس میں سے راولپنڈ ی میں 20کنا ل16مرلہ اراضی بھی شا مل ہے با قی اراضی اسلا م آ باد کی ہو گی راولپنڈ ی سے فیض آ با د سڑ ک ایلو ویٹڈ جبکہ اسلا م آ با د میں آ ئی نا ئن کے مقا م سے خصو صی ٹر یک پر سفر کر گی ایک سوال کے جو اب میں انھوں نے کہا کہ جہا ں حسا س تنصیبا ت راہ میں آ ئیں گی وہا ں بس کے روٹ پر سکر ین کو ر ہو گا بس مر یڑ ریلوے پل اور کمیٹی چوک انڈ ر پا س کے اوپر سے گذرے گی جبکہ چا ند نی چوک اور شمس آ باد فلائی ناوور کی سا ئیڈ سے ایلو ویٹڈ روڈ گزاری جا ئے گی ایک سوال کے جو اب میں انھو ں نے کہا کہ راولپنڈ ی اسلا م آ با د میں میٹرو بس کے لئے بنا ئی جا نے والی سڑ ک 15سال بعد آ باد ی اور مسافروں کی تعداد کے پیش نظر بنا ئی جا ر ہی ہے جس پر ضرورت پڑ نے پر ما س ٹرا نز ٹ ٹر ین چلا ئی جا سکے گی اس کے لئے صر ف ٹر یک بچھا نا پڑ یگا �

(جاری ہے)