پاکستانی سرحدی علاقے پر افغانستان سے مارٹر گو لوں کی فائرنگ

ہفتہ 29 مارچ 2014 11:39

پاکستانی سرحدی علاقے پر افغانستان سے مارٹر گو لوں کی فائرنگ

میران شاہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مارچ 2014ء) پاکستانی سرحدی علاقے پر افغانستان کے علاقے سے مارٹر گولے فائر کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان علاقے سے آج صبح 7 بجے افغان نیشنل آرمی کی چیک پوسٹ سے فائر کئے گئے۔ افغان علاقے سے 6 مارٹر گولے فائر کئے جو شمالی وزیرستان میں پاکستانی چیک پوسٹ کے قریب گرے۔سیکیو رٹی زرائع کا کہنا ہے کہ مارٹر گولے گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :