افغانستان کی جانب سے پاکستانی سرحدی علا قے میرانشاہ پر گولہ باری ،تحصیل غلام خان اور بانکے دار میں 23 مارٹر گولے فائر کئے گئے، پولیٹیکل ذرائع

جمعرات 3 اپریل 2014 01:37

افغانستان کی جانب سے پاکستانی سرحدی علا قے میرانشاہ پر گولہ باری ،تحصیل ..

میرانشاہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اپریل۔2014ء) افغانستان کی حدود سے پا کستا نی سر حدی علا قے میرانشاہ پر 23 مارٹر گولے فائر کئے گئے جن سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کی مطابق جمعرات کے روز پولیٹیکل ذرائع نے بتایا کہ افغانستان کی جانب سے میران شاہ کی تحصیل غلام خان اور بانکے دار میں 23 مارٹر گولے فائر کئے گئے جن سے کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا البتہ جزوی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :