مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئے، صدرممنون

ہفتہ 5 اپریل 2014 13:41

مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئے، صدرممنون

اسلام آ باد / چکوال(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5اپریل 2014ء) صدر ممنو ن حسین نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

وہ جمعے کو ایوا ن صدر میں دفاعی تجزیہ کارلیفٹیننٹ جنر ل رٹائرڈ عبدالقیوم سے گفتگو کررہے تھے۔ علاوہ ازیں بلوچستان کے سینئروزیر سردار ثنا اللہ زہری سے ملاقات کے دوران صدرممنون حسین نے کہاکہ بلوچستان کے عوام کے احساس محرومی کو دور کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔ صدر سے ارجنٹائن کے وفاقی سیکریٹری خارجہ امور نے بھی ملاقات کی۔

متعلقہ عنوان :