افغانستان سے پاکستانی حدود میں پھر گولا باری، 6 مارٹر گولے فائر کیے گئے
ہفتہ 5 اپریل 2014 14:55
میران شاہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5اپریل 2014ء) افغانستان کی جانب سے شمالی اور جنوبی وزیرستان ایجنسیوں میں ایک مرتبہ پھر مارٹر گولے فائر کیے گئے۔ تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا کہ افغانستان سے فائرکیے گئے چار مارٹر گولے شمالی وزیرستان میں میران شاہ کی تحصیل غلام خان کے علاقہ بانگی دار میں آکر گرے ۔
اس سے پہلے جنوبی وزیرستان میں بھی دو مارٹر گولے فائر کیے گئے۔ دونوں واقعات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ افغان فورسز پہلے بھی کئی مرتبہ پاکستانی حدود میں گولا باری کرچکی ہیں۔ گذشتہ ہفتے بھی شمالی وزیرستان کے غلام خان سیکٹر میں پاکستانی چیک پوسٹ کے قریب 6 مارٹر گولے فائر کیے گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.