ٹانک میں نامعلوم افراد کی ہوٹل پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق
بدھ 9 اپریل 2014 16:01
ٹانک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9اپریل 2014ء) جنوبی وزیرستان سے ملحقہ علاقے کوٹ خٹک میں نامعلوم افراد کی ہوٹل پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔
(جاری ہے)
ٹانک میں جنوبی وزیرستان سے ملحقہ علاقے گومل کے گاؤں کوٹ خٹک میں واقع ایک ہوٹل پر چند لوگ چائے پینے میں مصروف تھے کہ ایک گاڑی میں سوار نامعلوم افراد آئے اور وہاں بیٹھے لوگوں پراندھا دھند فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے، لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال لے جایا گیا لیکن تینوں افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گئے ۔
واضح رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے سے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں شدت پسندوں کے دو گروپوں کے درمیان تصادم میں اب تک 20 سے زائد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور فائرنگ کا یہ واقعہ بھی اسی تنازعے کا نتیجہ قرار دیا جارہا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.