ہیپا ٹائٹس سی کا جدید طریقہ علاج متعارف

ہفتہ 12 اپریل 2014 12:11

ہیپا ٹائٹس سی کا جدید طریقہ علاج متعارف

جنیوا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12اپریل 2014ء) ماہرین نے ہیپا ٹائٹس سی کا جدید طریقہ علاج متعارف کرا دیا۔ جدید سائنٹفک طریقے کے تحت صرف بارہ ہفتوں میں ہیپا ٹائیٹس کا علاج ممکن ہو سکے گا۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہیپا ٹائٹس سی یعنی کالے یرقان کا علاج بارہ ہفتوں میں ہو سکے گا۔ اس سے قبل اس موذی مرض کا علاج اڑتالیس ہفتوں پر مشتمل تھا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ نئے طرزِ علاج متعارف ہونے سے کالے یرقان کی شرح کم ہونے میں مدد ملے گی۔

(جاری ہے)

ماہرین نے ہیپا ٹائٹس سی کا جدید طریقہ علاج متعارف کرا دیا۔ جدید سائنٹفک طریقے کے تحت صرف بارہ ہفتوں میں ہیپا ٹائیٹس کا علاج ممکن ہو سکے گا۔

جنیوا: (دنیا نیوز) عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہیپا ٹائٹس سی یعنی کالے یرقان کا علاج بارہ ہفتوں میں ہو سکے گا۔ اس سے قبل اس موذی مرض کا علاج اڑتالیس ہفتوں پر مشتمل تھا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نئے طرزِ علاج متعارف ہونے سے کالے یرقان کی شرح کم ہونے میں مدد ملے گی۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Technology/218467#sthash.uIveoluo.dpuf