عمر اکمل آج اپنی دلہنیا کے ہاتھوں میں مہندی لگائیں گے
منگل 15 اپریل 2014 11:58
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15اپریل 2014ء) قومی کرکٹر عمر اکمل کی رسم حنا کی تقریب آج لاہور میں ہو گی۔ عمر اکمل اپنی دلہنیا کے ہاتھوں میں مہندی لگائیں گے۔قومی بلے باز عمر اکمل کا نکاح سابق کپتان عبدالقادر کی بیٹی نور آمنہ سے تین روز پہلے ہو چکا ہے جب کہ مہندی کی تقریب آج لاہور میں ایک فارم ہاؤس میں رکھی گئی ہے۔ مہندی کے لئے تمام تر تیاری مکمل ہو چکی ہیں۔
مہندی کی تقریب کے لیے عمر اکمل ایک پارلر سے تیار ہونگے۔عمر اکمل نے گزشتہ روز اپنے شادی کے لباس کو زیب تن کر کے تیاریوں کو آخری شکل دی تھی۔ دلہے میاں بارات کے دن شیروانی اور کھسہ پہنیں گے ۔ ان کی شاندار شیروانی کو تین ماہ کی مدت میں تیار کیا گیا ہے جس پر آسٹرین موتی نقش کیے گئے ہیں۔ دوسری جانب دلہن نور آمنہ بھی اپنی شادی کے روز روایتی انداز میں نظر آئیں گی۔(جاری ہے)
لاہور: (دنیا نیوز) قومی بلے باز عمر اکمل کا نکاح سابق کپتان عبدالقادر کی بیٹی نور آمنہ سے تین روز پہلے ہو چکا ہے جب کہ مہندی کی تقریب آج لاہور میں ایک فارم ہاؤس میں رکھی گئی ہے۔ مہندی کے لئے تمام تر تیاری مکمل ہو چکی ہیں۔ مہندی کی تقریب کے لیے عمر اکمل ایک پارلر سے تیار ہونگے۔عمر اکمل نے گزشتہ روز اپنے شادی کے لباس کو زیب تن کر کے تیاریوں کو آخری شکل دی تھی۔ دلہے میاں بارات کے دن شیروانی اور کھسہ پہنیں گے ۔ ان کی شاندار شیروانی کو تین ماہ کی مدت میں تیار کیا گیا ہے جس پر آسٹرین موتی نقش کیے گئے ہیں۔ دوسری جانب دلہن نور آمنہ بھی اپنی شادی کے روز روایتی انداز میں نظر آئیں گی۔ ان کے لیے سیاہ رنگ کے لہنگے کے ساتھ سرخ رنگ کا کرتا تیار کیا گیا ہے۔ عمر اکمل نور فاطمہ کو لینے کے لیے بدھ کو روانہ ہونگے جب کہ ولیمے کی تقریب جمعرات کو شیڈول ہے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Cricket/218838#sthash.mSMXOUUd.dpuf
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.