دوران کاروبار ڈالر 95 روپے 75 پیسے پر آ گیا

منگل 15 اپریل 2014 13:19

دوران کاروبار ڈالر 95 روپے 75 پیسے پر آ گیا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15اپریل 2014ء) روپے کی قدر مضبوط ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بنک فاریکس مارکیٹ میں ڈالر ڈیرھ سال کی کم ترین سطح پر آ گیا۔ فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر آج بھی پینتالیس پیسے سستا ہوا جس کے بعد کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر پچانوے روپے پچہتر پیسے کی سطح پر آ گئی جو اکتوبر دو ہزار بارہ کے بعد کی کم ترین سطح ہے۔

(جاری ہے)

روپے کی قدر مضبوط ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بنک فاریکس مارکیٹ میں ڈالر ڈیرھ سال کی کم ترین سطح پر آ گیا۔

لاہور: (دنیا نیوز) فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر آج بھی پینتالیس پیسے سستا ہوا جس کے بعد کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر پچانوے روپے پچہتر پیسے کی سطح پر آ گئی جو اکتوبر دو ہزار بارہ کے بعد کی کم ترین سطح ہے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Business/218845#sthash.boz44osZ.dpuf

متعلقہ عنوان :