تحقیقاتی رپورٹ میڈیا کو مل سکتی ہے،توانہیں کیوں نہیں ؟فروغ نسیم
بدھ 16 اپریل 2014 13:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16اپریل 2014ء)سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل فروغ نسیم ایڈوکیٹ کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ اگر میڈیا کو مل سکتی ہے،تو اْنہیں دینے میں کیا اعتراض ہے؟۔ انہوں نے یہ بات خصوصی عدالت میں پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی۔
(جاری ہے)
بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ انہوں نے عدالت سے ایف آئی اے کی رپورٹ فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ عدالت سے درخواست کی تھی کہ 1956 سے ٹرائل شروع کیا جائے جس کو عدالت نے مسترد کردیا۔ بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ انہوں نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ ہمیں ایف آئی اے کی رپورٹ فراہم کی جائے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے دلائل ہیں اگرآج ایک جرم کی کوئی سزا نہیں اورکل اسی فعل کو جرم قراردیا جاتا ہے تو ماضی میں کیے گئے عمل کی سزا بھی نہیں ہوسکتی۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن ڈی سی میں چینی وزیرخزانہ لان فوان سے ملاقات
-
امریکہ میں فائرنگ، 5 طلبا زخمی، ملزم فرار
-
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات
-
چینی زبان عالمی منظر نامے میں بہت زیادہ اہمیت اختیار کرچکی،اقوام متحدہ کی چھ آفیشل زبانوں میں سے ایک ہے‘ مریم نوازشریف
-
پاکستان میں چینی زبان و ادب کی ترویج کیلئے سرکاری و نجی سطح پر ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ‘شہبازشریف
-
جناح ہائوس حملہ کیس ،بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 34 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
حکومت نے اخراجات کے لیے ایک ہفتے کے دوران مقامی بینکوں سے 650 ارب روپے کا قرضہ لیا. اسٹیٹ بینک
-
ضمنی انتخابات:لاہورسمیت پنجاب کے13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی. محکمہ داخلہ پنجاب
-
ایس ایچ ا و ہڈیارہ نے سی آئی اے اہلکاروں پر منشیات فروشوں کی پشت پناہی کا الزام عائد کر دیا
-
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل‘پولنگ کل ہوگی
-
ضمنی الیکشن کی فول پروف سکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری
-
حیدر آباد،گرلز کالج معذورملازمہ کی مبینہ خود کشی ، مرنے سے پہلے خط میں تفصیلات بتا دیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.