عمر اکمل نے وہاب ریاض کی تقلید کی ،دونوں کرکٹرز رسم حنا پر ون ڈش کی خلاف ورزی پر مقدمے کی زد میں آئے
بدھ 16 اپریل 2014 14:57
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16اپریل 2014ء) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز عمر اکمل اپنے کرکٹر ساتھی وہاب ریاض کی تقلید کرتے ہوئے رسم حنا کی تقریب میں ون ڈش کی خلاف ورزی پرمقدمے کی زد میں آئے ۔ گزشتہ سال 25نومبر کو قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض پرمہندی کی تقریب میں ون ڈش کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔
(جاری ہے)
لاہور کے گارڈن ٹاؤن کے علاقے احمد بلاک میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض کی مہندی کی تقریب جاری تھی۔
ٹی ایم او گلبرگ کی درخواست پر تھانہ گارڈن ٹاؤن پولیس نے چھاپہ مارا ورمہمانوں کو ایک سے زائد کھانے کھلانے پروہاب ریاض کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔جبکہ عمر اکمل پر بھی رسم حنا کی تقریب میں ہی ون ڈ ش کی خلاف ورزی اور تقریب تاخیر سے ختم کرنے پر ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر مقامی پولیس نے مقدمہ درج کیا ۔عمر اکمل کی رسم حنا کی تقریب منگل کی رات بیدیاں روڈ کے ایک فارم ہاؤس میں ہوئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.