وہاڑی ، کنویں میں صفائی کے دور ان 9مزدور ڈب گئے ، سات کی لاشیں نکال لی گئیں ، دو کو بچا لیا گیا ، زندہ بچ جانے والوں کو ہسپتال منتقل کردیا ،ڈاکٹروں کا علاج سے انکار ، مشعل افراد کی ڈاکٹر کے گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ ۔ اپ ڈیٹ
اتوار 20 اپریل 2014 19:06
وہاڑی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اپریل۔2014ء)وہاڑی کی تحصیل میلسی کے علاقے جم جیلہ میں کنویں کی صفائی کے دوران 9 مزدور ڈوب گئے جن میں سے 7 کی لاشیں نکال لی گئی، 2 کو بچالیا گیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وہاڑی کے علاقے جم جیلہ میں 2 مزدور ایک کنویں کی صفائی کیلئے نیچے اترے، صفائی کے دوران پانی کا دباوٴ بڑھا تو انہوں نے مدد کیلئے اوپر موجود اپنے دیگر ساتھیوں کو آواز دی جس پر 7 دیگر مزدور بھی کنویں میں اتر گئے تاہم وہ بھی ڈوب گئے، واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے جنہوں نے 7 افراد کی لاشیں اور 2 کو زندہ حالت میں نکال لیا۔
زندہ بچنے والوں کو جلہ جیم رورل ہسپتال لے جایا گیا تو سرکاری ڈاکٹر نے ان کا علاج سے انکارکر دیا جس پر لوگ مشتعل ہو گئے اور انہوں نے ڈاکٹر کے گھر توڑ پھوڑ کے بعد سامان کو آگ لگا دی، انتظامیہ کی جانب سے ڈاکٹر کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی پر مشتعل افراد منتشر ہوگئے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘امریکی میڈیا کا دعوی
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.