اداکارہ ریما امریکہ سے پاکستان پہنچ گئیں

منگل 22 اپریل 2014 16:10

اداکارہ ریما امریکہ سے پاکستان پہنچ گئیں

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22اپریل 2014ء) اداکارہ ریما امریکہ سے پاکستان پہنچ گئیں ۔ آج ( بدھ ) کو اسلام آباد میں نیشنل بک فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ہونے والی کتابوں کی نمائش میں شرکت کریں گی ۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ اداکارہ ریما اپنے قیام کے دوران اپنے فلمی پراجیکٹس کے حوالے سے بھی کام کریں گی ۔

متعلقہ عنوان :