بات نہ مانےوالوں کیلئےریاستی ادارےموجودہیں، سعدرفیق

منگل 22 اپریل 2014 18:09

بات نہ مانےوالوں کیلئےریاستی ادارےموجودہیں، سعدرفیق

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22اپریل 2014ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مذاکرات کا راستہ ہی درست ہے، جو بات نہیں مانیں گے ان کے لیے ریاستی ادارے موجود ہیں ۔

(جاری ہے)

کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفت گو میں ان کا کہنا تھا رحمان ملک کے بیانات کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے۔ کراچی پر غنڈوں کا راج پچیس سال کی کہانی ہے،شہری پچیس برسوں سے یرغمال ہیں،آپریشن کے بعد حالات آہستہ آہستہ بہتر ہورہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :