رنبیر کپور اور دیپکا پڈکون فلم ”تماشا“ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

منگل 22 اپریل 2014 23:29

رنبیر کپور اور دیپکا پڈکون فلم ”تماشا“ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اپریل۔2014ء) بالی ووڈ اداکار رنبیر اور دیپکا پڈکون فلم ”تماشا“ میں رومانوی کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔

(جاری ہے)

فلم ”یہ جوانی ہے دیوانی“ میں بہترین کیمنسٹری سامنے آنے پر یہ جوڑی اب ایک بار پھر فلم ”تماشا“ میں رومانس کرتی ہوئی نظر آئے گی۔ فلم کے ہدایتکار امتیاز علی ہوں گے۔ فلم کا نام پہلے ”ونڈو سیٹ“ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم بعد میں اس کا نام ”تماشا“ رکھنے طے پایا ہے۔

متعلقہ عنوان :