متنازعہ ویڈیو ،رکن اسمبلی علمدار عباس قریشی کا کوئی موقف سامنے نہ آ سکا ،رکن اسمبلی کا پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ پر دیا جانیوالا موبائل نمبر کسی خاتون کے زیر استعمال نکلا
منگل 22 اپریل 2014 00:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اپریل۔2014ء) رکن پنجاب اسمبلی میاں علمدار عباس قریشی کاسامنے آنیوالی متنازعہ ویڈیو کے حوالے سے چار روز گزرنے کے باوجود کوئی موقف سامنے نہ آ سکا ،رکن اسمبلی کا پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ پر دیا جانیوالا موبائل نمبر کسی خاتون کے زیر استعمال نکلا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تین روز قبل نجی ٹی وی چینل پر مظفر گڑھ کے صوبائی حلقہ پی پی 255 سے رکن اسمبلی میاں علمدار عباس قریشی کی رنگین محفل کی متنازعہ ویڈیو منظر عام پر آئی تھی تاہم اسکے بعد سے رکن اسمبلی کی طرف سے نہ اسکی تردید اور نہ ہی تصدیق کی گئی ۔
پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ پر رکن اسمبلی کی پروفائل میں دیا جانے والا موبائل اس واقعے کے بعد سے مسلسل بند رہا تاہم گزشتہ روز جب اس نمبر پر رابطہ کیا گیا تو خاتون نے موبائل فون اٹینڈ کر کے کہا کہ یہ نمبر کسی علمدار عباس قریشی کا نہیں بلکہ یہ سم دس سال سے انکے زیر استعمال ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.