خود کو موسیقی جیسے مشکل ترین فن کا معمولی سا طالبعلم سمجھتا ہوں ، راحت فتح علی خان ،لوگ مجھے موسیقی کا استاد کہتے ہیں ، قوالی میرا خاندانی کام ہے ،میرا خاندان صدیوں سے اس فن سے وابستہ ہے ، میڈیا سے گفتگو
جمعرات 24 اپریل 2014 00:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2014ء) عالمی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ لوگ مجھے موسیقی کے استاد کا درجہ دیتے ہیں لیکن میں خود کو اس مشکل ترین فن کا معمولی سا طالبعلم سمجھتا ہوں ۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوالی میرا خاندانی کام ہے اور میرے بزرگ کئی صدیوں سے فن قوالی سے وابستہ ہونے کی وجہ سے بزرگان دین کی درگاہوں پر حاضریاں دے رہے ہیں اس لئے میں اپنی خاندرانی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے قوالی کے شعبہ میں آیا ہوں ۔
انہوں نے کہا کہ مرحوم نصرت فتح علی خان نے قومی کو پوری دنیا میں متعارف کرایا اور ان کی وفات کے بعد جو ذمہ داری مجھے سونپی گئی اس کا مجھ پر بہت زیادہ پریشر تھا کیونکہ ان کے اور اپنی فیملی کے نام کو آگے بڑھانا میرے لئے بہت بڑا چیلنج تھا جس کے لئے ہر لمحہ کوشش کرتا رہتا ہوں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.