سعودی عرب میں کام کرنے والے غیرملکی کارکن اب اپنی مرضی سے کفیل تبدیل کرسکیں گے

اتوار 4 مئی 2014 17:42

سعودی عرب میں کام کرنے والے غیرملکی کارکن اب اپنی مرضی سے کفیل تبدیل ..

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4مئی۔2014ء) سعودی عرب میں کام کرنے والے غیرملکی کارکن اب اپنی مرضی سے کفیل تبدیل کرسکیں گے، وزارت محنت آئندہ چند ماہ کے دوران اس حوالے سے فیصلہ سازی پر عمل درآمد کیلئے اقدامات کریگی۔

(جاری ہے)

نئے قوانین کے تحت اب غیرملکی محنت کش اور کارکن کفیل کی مرضی اور اجازت کے بغیر دوسرے کفیل کیلئے کام کرسکیں گے تاہم اس کیلئے کنٹریکٹ یا معاہدے کی مدت کی تکمیل کی پابندی لازمی ہوگی۔

متعلقہ عنوان :