کراچی اور حیدر آباد شہرکے مختلف علاقوں میں کاروباری مراکز بند

منگل 3 جون 2014 15:22

کراچی اور حیدر آباد شہرکے مختلف علاقوں میں کاروباری مراکز بند

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جون 2014ء) کراچی اور حیدر آباد شہرکے مختلف علاقوں میں کاروباری مراکز بند ہونا شروع ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق کراچی کے جن علاقوں میں کاروبار بندکیا گیا ان میں لانڈھی کورنگی ،ملیر،شاہ فیصل کالونی ، گلشن اقبال،گلستان جوہر، طارق روڈ ،پی آئی بی کالونی سمیت دیگرعلاقے شامل ہیں ۔ذرائع کے مطابق کراچی کے علاوہ حیدرآبادمیں لطیف آباد سمیت مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ ہو ئی ہے جس کے دکانیں اور کاروبار بند ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :