بجٹ میں ریلوے کیلئے 77ارب مختص کئے ہیں،5سال میں500ریلوے انجن سسٹم میں لائیں گے،وزیرخزانہ کی بجٹ تقریر

منگل 3 جون 2014 21:15

بجٹ میں ریلوے کیلئے 77ارب مختص کئے ہیں،5سال میں500ریلوے انجن سسٹم میں ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3جون۔2014ء) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ بجٹ میں ریلوے کیلئے 77ارب مختص کئے ہیں،5سال میں500ریلوے انجن سسٹم میں لائیں گے،بجٹ تقریر کے دوران انہوں نے ایوان کو بتایا کہ ریلوے میں15سو آرام دہ بوگیاں بھی شامل کرائیں گے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم ریلوے کو جدید اور منافع بخش ادارہ بنانا چاہتے ہیں،انہوں نے کہا کہ کراچی اور لاہورمیں شہری ریلوے نظام شروع کریں گے۔

متعلقہ عنوان :