Live Updates

سیالکوٹ میں تحریک انصاف کا جلسہ شروع، مرکزی قائدین سٹیج پر موجود

ہفتہ 7 جون 2014 21:01

سیالکوٹ میں تحریک انصاف کا جلسہ شروع، مرکزی قائدین سٹیج پر موجود

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7جون۔2014ء) سیالکوٹ میں تحریک انصاف کا جلسہ شروع ہو گیا ہے، عمران خان سمیت تمام مرکزی قیادت جناح سٹیڈم میں پہنچ گئی ہے. جلسہ سے ابھی مقامی قائدین خطاب کر رہے ہیں. سٹیج پر عمران خان ، جاوید ہاشمی، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید، جہانگیر ترین سمیت اعلی قیادت موجود ہے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات