برطانوی حکام نے الطاف حسین کو پناہ دے کر غلطی کی تھی، جارج گیلووے، الطاف حسین کراچی کے گاڈ فادر، لندن میں بیٹھ کر اپنے ملک میں دہشت گردانہ کارروائیوں کو ہوا دے رہے ہیں، گرفتاری کی خبر خوشی کا باعث ،کراچی کے خوفزدہ عوام سے ہمدردی بھی ہوئی، ایم کیو ایم قائد کو جرائم کا حساب دینا پڑے گا، رکن برطانوی پارلیمان
ہفتہ 7 جون 2014 22:24
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7جون۔2014ء) برطانوی رکن پارلیمان جارج گیلووے نے کہا ہے کہ الطاف حسین کو پناہ دینا برطانیہ کا غلط فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم قائد کو جرائم کی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں گیلووے نے کہا کہ میں یہ سن کر خوش ہوا اور ساتھ ہی مجھے کراچی کے خوفزدہ عوام سے ہمدردی بھی ہوئی۔
جارج کیلووے نے کہا وہ ایک طویل عرصے سے لندن میں الطاف حسین کی سرگرمیوں کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہار کرتے رہے ہیں اور انہوں نے ان خدشات سے دوسرے ارکان کو بھی آگاہ کیا تھا،میں نے انہیں بتایا تھا کہ الطاف حسین کراچی کے ’گاڈ فادر‘ ہیں اور وہ لندن میں بیٹھ کر اپنے ملک میں دہشت گردانہ کارروائیوں کو ہوا دے رہے ہیں جارج گیلووے نے کہا کہ الطاف حسین کے خلاف کافی ثبوت اکھٹے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.