عوام اور میری ملاقات کے درمیان چند دنوں کا فاصلہ حائل ہے،ڈاکٹر طاہر القادری،سبز انقلاب میری زندگی کا مقصد ہے اس کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کروں گا، انقلاب آئے گا یا شہادت کا جام پیوں گا اب واپسی نہیں ہو گی، پاکستان عوامی تحریک کا 10نکاتی ایجنڈا غریب کا مقدر بدل دے گا،قائد پاکستان عوامی تحریک
ہفتہ 7 جون 2014 22:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7جون۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ عوام پاکستان اور میری ملاقات کے درمیان چند دنوں کا فاصلہ حائل ہے ۔اسی مہینے وطن واپس آ رہا ہوں۔انقلاب کی جدوجہد کا آخری اور فیصلہ کن مرحلہ شروع ہو گیا ہے ۔سبز انقلاب میری زندگی کا مقصد ہے اس کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کروں گا۔
انقلاب آئے گا یا شہادت کا جام پیوں گا اب واپسی نہیں ہو گی ۔کارکن گرمی اور حالات کی پرواہ کئے بغیر ڈور ٹو ڈور مہم جاری رکھیں۔ انقلاب ہر خاندان کا دروازہ کھٹکا رہا ہے ۔اگلی نسلوں کے مستقبل کو غلامی سے بچانے اور ریاست پاکستان کی حفاظت کیلئے ہر کوئی اپنا دروازہ کھول کر باہر نکل آئے۔پاکستان عوامی تحریک کی انقلابی جدوجہد میں ہر طبقے کو شریک کرنا کارکنوں کی پہلی ترجیح ہونا چاہیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.