چین پرواضح کر دیا کہ وہ پاکستانی زیر انتظام کشمیر سے اپنی فوج واپس بلائے، سشما سوراج
جمعہ 13 جون 2014 15:22
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جون 2014ء) بھارتی وزیر خارجہ سنماسوراج نے واضح کر دیا ہے کہ وہ پاکستانی زیر انتظام کشمیر سے چینی لبریشن آرمی اور انجینئروں کی واپسی کو یقینی بنائے تا کہ دونوں ممالک کے درمیان اعتماد سازی کو بحال کیا جا سکے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے چینی ہم منصب کے بیان کو مسترد کر تے ہوئے وزیر داخلہ سشما سوراج نے کہا کہ بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تناعہڈ کو حل کرنے کے لئے ایک لائحہ عمل مرتب کیا گیا ہے تاہم بھارت اپنے مفادات کو کسی بھی صورت حال کو نظر انداز نہیں کر سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ چینی وزیر خارجہ پر واضح کر دیا گیا ہے کہ وہ پاکستانی زیر انتظام کشمیر سے چینی لبریشن آرمی اور انجینئروں کی واپسی کو یقینی بنائے تا کہ دونوں ممالک کے درمیان اعتماد سازی کو بحال کیا جا سکے ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں بڑی تعداد میں چینی لبریشن آرمی موجود ہے اور اٹیلی جنس اداروں نے اطلاعات فراہم کی ہیں کہ پارلیمانی الیکشن کے دوران12 سو کے قریب لبریشن آرمی کے اہلکاوں کو تعینات کیا گیا ہے۔
بھارت اپنے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے میں سنجیدہ ہے تاہم ہمسایہ ممالک کو بھارت کی مثبت کوششوں کا جواب دینا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ اٹل بہاری واجپائی کے اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستان اور چین کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے ضمن میں اقدامات اٹھائے جارہے ہیں تاہم پاکستان کو بھارت مخالف سرگرمیوں کے لئے اپنی سرزمین کسی بھی صورت میں استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.