حکومت کا ڈاکٹر طاہرالقادری اور شیخ رشید احمد سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ ،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کو20جون کو گرفتار کیا جاسکتا ہے،میڈیا رپوٹس

ہفتہ 14 جون 2014 23:00

حکومت کا ڈاکٹر طاہرالقادری اور شیخ رشید احمد سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2014ء) حکومت نے ڈاکٹر طاہرالقادری اور شیخ رشید احمد سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو20جون کو گرفتار کیا جاسکتا ہے،شیخ رشید احمد کو اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار کیا جاسکتا ہے جبکہ طاہر القادری کو بھی ائیرپورٹ سے ہی حفاظتی تحویل میں لیا جاسکتا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 20جون کو اعلان جنگ ہوگا،23جون کو طاہر القادری کا شاندار استقبال کرینگے۔

متعلقہ عنوان :