گمبٹ کی حدود لولائی شیخ میں شادی شدہ عورت کو قتل کردیا گیا

جمعہ 20 جون 2014 20:03

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین20۔جون۔2014ء) گمبٹ کی حدود لولائی شیخ میں شادی شدہ عورت کو قتل کردیا گیا‘ مقتولہ رضیہ تھیبو کی دیور سے تلخ کلامی ہوئی‘ مشتعل ہوکر ملزم ساون تھیبو نے کلہاڑی سے وار کرکے فرار ہوگیا‘ شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئی۔

متعلقہ عنوان :