وفاقی حکو مت کی ہد ایات، ملک بھر میں سیکورٹی انتظامات انتہا ئی سخت، ائر پورٹس سمیت اہم تنصیبات کی سیکورٹی کے لئے فوج تعینا ت کر دی گئی

ہفتہ 21 جون 2014 14:31

وفاقی حکو مت کی ہد ایات، ملک بھر میں سیکورٹی انتظامات انتہا ئی سخت، ..

راولپنڈ ی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21جون 2014ء) وفاقی حکو مت کی ہد ایات کے بعد ملک بھر میں سیکورٹی انتظا ما ت کو انتہا ئی سخت کر دیا گیا ہے اہم تنصیبات سمیت ائر پورٹس کی سیکورٹی کے لئے فوج تعینا ت کر دی گئی ہے جبکہ ر ینجر پو لیس اے ایس ایف کے دستے بھی ائر پو رٹس کی سیکورٹی کے لئے پہلے سے خد ما ت سر انجام دے رہے ہیں کر اچی ہوا ئی اڈے پر دہشت گردی کے واقعہ اور شما لی وزیرستان میں پا ک فوج کے آ پر یشن کے بعد پید اہو نے والی صورتحا ل سے نمٹنے کے لئے حفا ظتی انتظا ما ت سخت کئے گئے ہیں ادھر ذرئع کے مطا بق 23جون کو پا کستان عوامی تحر یک کے سر براہ علا مہ داکٹر طا ہر القادری کی کنیڈا سے اسلا م آ باد آ مد کے مو قع پر استقبا لی کا رکنو ں کی جا نب سے کسی بھی ممکنہ صورتحال کے پیش نظر بے نظیر انٹر نیشنل ائر پورٹ کی سیکورٹی بڑ ھا دی گئی ہے جبکہ حکا م کے مطا بق پا کستان عوامی تحر یک کے کا ر کنو ں کو ائر پورٹ پر دا خل ہو نے کی اجا زت نہیں ہو گی داخلی راستوں پر اے ایس ایف اور ر ینجرز سمیت پو لیس کی بھاری نفری تعینا ت کی جا ئے ی تا کہ کسی بھی ممکنہ صو رتحا ل کا سامنا کیا جا سکے اس ضمن میں ذ رائع کا کہنا ہے کہ سیکورٹی خد شات کے پیش نظرڈاکٹر طاہر القادری کی اسلا م آ باد آ مد کے بعد انھیں کسی اور راستے سے با ہر نکا لا جا ئے گا ۔

متعلقہ عنوان :