کل سال کا طویل ترین دن،مختصر رات ہو گی

ہفتہ 21 جون 2014 20:43

کل سال کا طویل ترین دن،مختصر رات ہو گی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین21جون۔2014ء)کل 22جون کو رواں موسم کا طویل ترین دن اورمختصر ترین رات ہو گی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور میں طلوع آفتاب 4بجکر56منٹ پر اور غریب آفتاب 7بجکر 12منٹ پر ہوگا ۔

(جاری ہے)

دن 14گھنٹے اور56منٹ پر محیط ہوگا جبکہ رات کا دورانیہ صرف 9گھنٹے اور 4منٹ پر ہوگا ۔ ماہرین کے مطابق 23جون سے دن گھٹنے اور راتیں بڑھنے لگیں گی۔