کوئٹہ جیل سے 47افغان قیدی رہا،افغان حکام کے حوالے

ہفتہ 21 جون 2014 23:49

کوئٹہ جیل سے 47افغان قیدی رہا،افغان حکام کے حوالے

چمن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جون۔2014ء) کوئٹہ جیل سے 47افغان قیدی رہا چمن بارڈر پرافغان حکام کے حوالے کردیا گیا ، نیٹو سپلائی لیجانے والے 2نیٹو آئل ٹینکرزبارڈرکراس کرکے قندہار کی طرف روانہ ہوگئے تفصیلات کے مطابق غیرقانونی طورپر ا فغانستان سے پاکستان داخل ہونے والے47افغان قیدی سزاپوری ہونے کے بعد ہفتہ کوچمن بارڈر پر ایف آئی اے حکام نے بارڈر پرافغان حکام کے حوالے کردیا گیا جبکہ ہفتہ کو نیٹوافواج کو تیل لیجانے والے 2آئل ٹینکر زچمن بارڈر کراس کرکے کندہار کی طرف روانہ ہوگئے ۔