دل بے بس کرنیوالی بیلا روس کی انوکھی بس

بدھ 25 جون 2014 12:26

دل بے بس کرنیوالی بیلا روس کی انوکھی بس

منسک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25جون 2014ء) بیلا روس میں ایک مسافر بس ایسی ہے، جس میں بہت سے دل بے بس ہو جاتے ہیں، کیونکہ بس کی ڈرائیور ایک حسینہ ہیں۔

(جاری ہے)

یالینا بودائی کی خوبصورت ڈرائیونگ پر ہر کوئی نثار ہے، بہت سے مرد مسافران کی بس میں بیٹھتے ہی بے بس سے ہوجاتے ہیں، یہاں تک کہ منزل پر اترنا ہی بھول جاتے ہیں۔ دارالحکومت میں منزل تک پہنچانے والی ایسی خوبصورت کوئی اور نہیں۔ شروع شروع میں منسک کو ڈرائیونگ کرنا کچھ عجیب لگا مگر پھر بس کے ساتھ ساتھ زندگی رواں دواں ہوگئی۔ س

متعلقہ عنوان :