پیرمحل، لڑائی کے مختلف واقعات میں خواتین سمیت 16افراد شدید زخمی
بدھ 25 جون 2014 19:57
پیرمحل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25جون 2014ء) لڑائی کے مختلف واقعات میں خواتین سمیت 16افراد شدید زخمی تفصیل کے مطابق لڑائی کے مختلف واقعات میں چک نمبر765گ ب کے رہائشی عمران ولد محمد نواز ، محمد ظفر ولد سارنگ چک نمبر753گ ب کا رہائشی مشتاق احمد ولد محمد حنیف ، چک نمبر752 گ ب کا ساجد علی ولد عبدالغفار بہار شاہ کا رہائشی محمد مجاہد ولد اللہ بخش ،موضع چونترہ سرگانہ کا رہائشی غلام محمد ولد حاجی مراد چک نمبر770گ ب کے رہائشی حسان اللہ ولد غلام محمد ، بشیر احمد ولد مامند ،موضع بھوتی کارہائشی حسنین عباس ولد محمد ریاض ،سندیلیانوالی کارہائشی عبدالسلام ولد شیرمحمد چک نمبر762گ ب کا رہائشی ذوالفقار علی ولد اللہ دتہ چک نمبر747گ ب کی رہائشی سکینہ بی بی زوجہ غلام علی ، عابد حسین ولد ذوالفقار علی ، ثمینہ بی بی زوجہ عابد حسین چک نمبر752گ ب کا ذوالفقار ولد محمد نواز زخمی ہوگئے سڑک کے حادثہ میں موضع اروتی کی رہائشی ثمرہ دختر واجد حسین زخمی ہوگئی زخمیوں کو آرایچ سی سندیلیانوالی میں طبی امدا ددی گئی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
-
اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ، جس میں طلباء کو اچھی کارکردگی دکھانے پر انعامات دیئے گئے
-
ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان میں خواتین کی ترقی کے لئے سرمایہ کاری کیلئے پر عزم
-
نگہبان رمضان پیکج کی اب تک کے اعدادو شمار کی تفصیلات جاری کر دی گئیں
-
صحافت ایک مقدس پیشہ ہے ، ایک صحافی معاشرے کا آئینہ ہوتا ہے
-
موٹروے پولیس ٹریننگ کالج میں انسپکٹر سے ڈی ایس پی ترقی پانے والے افسران کو رینک لگانے کی تقریب
-
سستا رمضان بازار شہریو ں کیلئے بڑی سہولت ہے یہاں تمام اشیاء خوردو نوش انتہائی مناسب قیمتوں پر ہر شہری کیلئے دستیاب ہیں ڈی سی جہلم
-
ڈی سی جہلم کا گند م گودام کا دورہ، نگہبان راشن پروگرام کے تحت فراہم کیجانے والی گندم کی کوالٹی اور پیکنگ چیک کی، نگہبا ن پروگرام میں ناقص گندم کی شکایات حقیقت پر مبنی نہیں
-
نگہبان راشن پیکج کی تقسیم کا جائزہ لینے کیلئے ڈی سی جہلم کا دینہ اور سوہاوہ کا دورہ، مختلف مقامات پر راشن پیکج کی تیاری اور گلی محلوں میں تقسیم کی نگرانی
-
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن پاکستان سپورٹس بورڈ کے سپورٹس گالا میں سائیکلنگ کے سنسنی خیز مقابلوں کی میزبانی کر رہی ہے
-
رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں نیکیاں سمیٹنے کیلئے مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کا گزشتہ سال کی طرح امسال بھی گرینڈ سحری پروگرام شروع کرنے کا اعلان
-
لودھراں کے لوگوں کی بے لوث خدمت جاری رکھوں گا، جہانگیر ترین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.