سانگھڑ ،منشیات کے خلاف عالمی دن کے موقع پر ایکسائز پولیس کی ریلی اور منشیات نذر آتش

جمعرات 26 جون 2014 21:11

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جون۔2014ء) جمعیت علمائے اسلام ضلع سانگھڑ کے عہدیداران کی جانب سے ضلعی انتظامیہ سے ملاقات‘ ماہ رمضان میں ضلع بھر میں کسی بھی ہوٹل کو پرمنٹ نہ دینے کی استدعا کی گئی۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں جمعیت علمائے اسلام ضلع سانگھڑ کے پریس سیکریٹری مولانا طارق حسین لغاری ودیگر نی پریس کلب سانگھڑ میں صحافیوں کو بتایا کہ ضلعی انتظامیہ سے ملاقات کرکے درخواست دی گئی ہے کہ ماہ رمضان کے تقدس کو برقرار رکھنے کیلئے ضلع بھر میں کسی بھی ہوٹل کو کھولنے کی اجازت نہ دی جائے۔#

متعلقہ عنوان :