دھرنے دینے والے بھی اسکیموں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ، وزیراعظم کی آفر

جمعرات 26 جون 2014 21:42

دھرنے دینے والے بھی اسکیموں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ، وزیراعظم کی آفر

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جون۔2014ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے حکومت کیخلاف دھرنے دینے والوں کو بھی قرضہ سکیم کی پیشکش کردی ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قرضہ حسنہ سکیم کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم نے کہا کہ جماعت اسلامی پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف سمیت دھرنے والی تمام جماعتیں عزیز ہیں ہم دھرنے والی جماعتوں کو بھی قرضہ دینگے قوم کی خدمت میں کوئی تفریق نہیں کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :