الیکشن ٹربیونل کا این اے 125 کے 7 پولنگ اسٹیشنز پر انگوٹھوں کی تصدیق کا حکم
جمعرات 26 جون 2014 21:50
فیصل آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جون۔2014ء) الیکشن ٹربیونل فیصل آباد نے لاہور کے حلقہ این اے 125 کے 7 پولنگ اسٹیشنز پر انگوٹھوں کی تصدیق کا حکم دیدیا ہے اور 28 جون کو انکوائری کمیشن بنانے کا بھی حکم دیا ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن ٹربیونل فیصل آباد کے جج جاوید رشید محبوبی نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے کمیشن کو ووٹوں کی تصدیق اور دیگر انکوائری معاملات بھی طے کرنا کا حکم دیا ہے۔
تحریک انصاف کے حامد خان کی جانب سے این اے 125 کے الیکشن میں دھاندلی اور جعلی ووٹوں کی شکایت کی تھی اور پورے حلقے میں انگوٹھوں کی تصدیق کی استدعا کی گئی تھی اور یہ کیس لاہور سے فیصل آباد کے الیکشن ٹربیونل کو منتقل ہوا تھا جس پر مختصر فیصلہ سنایا گیا ۔ الیکشن ٹربیونل نے 7 پولنگ اسٹیشنز کے ووٹوں کے انگوٹھوں کی تصدیق کروانے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
-
بطور ڈاکٹر بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ کو دیکھ کر سلوپوائزنگ سے انکار نہیں کرسکتا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.