Live Updates

رمضان المبارک کی آمد ،تسبیح،ٹوپیوں اور جائے نماز کی مانگ میں اضافہ

ہفتہ 28 جون 2014 20:20

رمضان المبارک کی آمد ،تسبیح،ٹوپیوں اور جائے نماز کی مانگ میں اضافہ

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 2جون 2014ء) رمضان المبارک کی مناسبت سے تسبیح ‘ ٹوپیوں اور جائے نماز کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ۔

(جاری ہے)

خریداروں کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں گزشتہ سال کی نسبت اضافہ ہو گیا ہے تاہم اللہ کی عبادت کے لئے ان چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ کوئی معنی نہیں رکھتا ۔

Live رمضان المبارک سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :