پیرمحل، نا معلوم چوروں نے کاٹن فیکٹری سے بھاری مالیت کی تاریں چوری کر لیں

پیر 30 جون 2014 17:24

پیرمحل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30جون 2014ء) نا معلوم چوروں نے کاٹن فیکٹری سے بھاری مالیت کی تاریں چوری کر لیں۔ تفصیل کے مطابق رات کے وقت چوروں کے گروہ نے سندھیلیانوالی روڈ پر واقع MNAکاٹن فیکٹری سے تقریبا دو لاکھ روپے مالیت کی تاریں بجلی چوری کر لیں۔

(جاری ہے)

متعلقہ تھانہ پولیس نے واردات میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا تھا ۔